: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں ہندستانی شہریوں پر ہونے والے پر تشدد حملوں کے بارے میں حکومت
نے آج کہا کہ ان واقعات پر امریکی حکومت اور سماج میں ہونے والے رد عمل سے
واضح ہے کہ ایسے الگ الگ واقعات سے وہاں کے سماجی اقدار میں تبدیلی نہیں
آئی ہے۔حکومت نے غیر
مقیم ہندستانیوں کی حفاظت کیلئے کوئی کوشش نہ کرنے کے الزام
کو یکسر مسترد کر دیا اور کہا کہ پریشان حال ہندستانی شہریوں کی مدد کے لیے
حکومت کبھی بھی خاموش نہیں رہیگي۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج لوک سبھا میں امریکہ میں پیش آنے والے واقعات پر ایک بیان دیا